-
صدی ڈیل کے خلاف عالمی سطح پر یوم احتجاج، مظاہرے اور ریلیاں
Feb ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷دنیا کے کئی ممالک میں کل نماز جمعہ کے بعد صدی کی ڈیل کے خلاف یوم احتجاج منایا گیا۔
-
سینچری ڈیل خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب : جواد ظریف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی نام نہاد صدی ڈیل پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے خطے اور دنیا کیلئے ایک ڈراؤنا خواب قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کی امریکی پالیسی شکست سے دوچار: عراقچی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآانی کیخلاف امریکہ کے ایک عہدیدار کی ہرزہ سرایوں کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی شکست کھا چکی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 12 فلسطینی زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے کل قدس شہر کے بیت حنینا علاقے میں جارحیت کی۔
-
صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
قدس کے بارے میں کوئی بھی امریکی فیصلہ قابل قبول نہیں: فلسطینی انتظامیہ
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰فلسطینی انتظامیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے بارے میں کسی بھی طرح کے امریکی فیصلے کو مسترد کردیا ہے-
-
جنرل قاسم سلیمانی قدس کے شہید: اسماعیل ہنیہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ جنرل سلیمانی نے اپنی ساری زندگی فلسطین کی حمایت اور جدوجہد میں گذاری اور وہ قدس کے کمانڈر تھے اور قدس کے شہید ہیں۔
-
اسلام کے کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۷اسلام کے عظیم کمانڈروں کی شہادت پر عراق میں 3 روزہ عام سوگ کا اعلان ہوا ہے۔
-
یہاں گولی کا جواب پتھر ہوتا ہے!۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۹مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک طرف گولیاں چلائی جاتی ہیں تو دوسری طرف اپنے دفاع میں استعمال کرنے کو پتھروں کے سوا کچھ نہیں ہوتا۔