• امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی

    امریکہ کے حالیہ اقدامات، تاریخی غلطی

    May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کو واشنگٹن کی دو بڑی اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔

  • القدس فلسطین کا اٹوٹ انگ

    القدس فلسطین کا اٹوٹ انگ

    May ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.

  • ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون

    ٹرمپ خود جاکے فساد کھڑا کریں گے! ۔ کارٹون

    May ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    العالم کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ خود بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کا افتتاح کرنے جائیں گے۔۱۴ مئی کو کہ جسے عالم اسلام بالخصوص فلسطین میں ’’یوم نکبت‘‘ کہا جاتا ہے،اسرائیل کے نحس اور ناپاک وجود کی بنیاد رکھی گئی تھی۔اسی دن امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرے گا۔

  • بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے

    بیت المقدس میں ٹرمپ کی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں کے وسیع مظاہرے

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۰

    امریکی سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مختلف فلسطینی گروہوں کے مظاہروں میں شدت آنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-

  • فلسطینی مجاہدین کی رگوں میں تازہ خون دوڑ رہا ہے

    فلسطینی مجاہدین کی رگوں میں تازہ خون دوڑ رہا ہے

    May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۸

    ایران کی اسلامی تبلیغات کی کوآردی نیشن کونسل کی انتفاضہ و قدس کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ جدوجہد کے میدان میں فلسطینیوں کی تیسری اور چوتھی نسل کے داخل ہو جانے سے غاصب صیہونیوں کا مقابلہ کرنے والوں کی رگوں میں تازہ خون دوڑنے لگا ہے۔

  • اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید

    اسرائیل کی جارحیت 3 فلسطینی شہید

    Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون

    اسرائیل کا آؤٹ ڈور سینیما ۔ کارٹون

    Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰

    میڈیا اور سوشل میڈیا میں کچھ ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن میں مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے صیہونی باشندے غزہ کے قریب سرحدی علاقوں میں جاتے ہیں اور وہاں بنے ’’سیکیورٹی ٹاورز‘‘ پر چڑھ کر صیہونی درندوں کے ہاتھوں نہتھے فلسطینیوں کے قتل عام کا مشاہدہ کرتے ہیں!