-
مقبوضہ بیت المقدس میں دو دھماکے، دو ہلاک دسیوں زخمی (ویڈیو)
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳فلسطین کی شہاب نیوز نے عبرانی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ پہلا دھماکہ بس اسٹاپ پر ہوا جس میں 10 صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، جبکہ دوسرا دھماکہ بھی راموٹ چوراہے پر بس اسٹینڈ میں ہوا جس میں دو صیہونی زخمی ہوئے جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ان دھماکوں میں دو صیہونی ہلاک ہوئے۔
-
صیہونی اسپیشل سروسز کمانڈوز فلسطینی مجاہدوں کے محاصرے میں
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم عرین الاسود نے اعلان کیا ہے کہ نابلس شہر کے قدیمی حصے میں غاصب صیہونی فوج کے اسپیشل سروسز کمانڈوز ان کے محاصرے میں آ گئے ہیں۔
-
ایک اور فلسطینی کا آشیانہ تباہ کر دیا گیا (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں ایک اور فلسطینی کا آشیانہ زمیں بوس کر دیا۔ ۔ صیہونی حکومت رواں سال کے آغاز سے اب تک مشرقی بیت المقدس کے علاقے میں 116 فلسطینیوں کے مکانات کو غیر قانونی قرار دے کر مسمار کر چکی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خون سے کھیلی جا رہی ہے ہولی، دنیا خاموش
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 16 برس کے دوران 2022، فلسطینی علاقوں میں سب سے زیادہ تباہ کن و خوں ریز سال رہا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین اور بیت المقدس عالم اسلام کا سب سے بڑا اور اہم مسئلہ : صدر رئیسی
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران میں چھتیسویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی نجات کی واحد راہ استقامت ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، فلسطینی تنظیموں کی عوام سے اپیل
Sep ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷یہودیوں کے مخصوص ایام کے پیش نظر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے کہا ہے کہ پیر اور منگل کے روز بڑے پیمانے پر مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں۔
-
ایورسٹ پر فلسطین کا پرچم لہرایا
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶فلسطینی کوہ پیماؤں نے ایورسٹ چوٹی فتح کرلی۔
-
جہاد اسلامی نے صیہونی حکومت کی عزت مٹی میں ملا دی
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۱فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت القدس بریگیڈ کے کمانڈر کو قتل کرکے جہاد اسلامی کو نقصان پہنچانا چاہتی تھی تاکہ اپنی کھوئی ہوئی عزت کو لوٹا سکے۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری دوفلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ