فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:
فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)
رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔
ایک افریقی نژاد قاری قرآن کریم نے سرور کائنات، ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں نازل ہونے والے سورۂ مبارکۂ ضحیٰ کی روح پرور تلاوت کر کے سامعین کو خوب محذوذ کیا۔
عن الإمام عليّ ابن أبي طالب عليه السلام:
نیکی، تقوا اور پرہیزگاری کا ایک خاص اور وسیع مفہوم ہے، جاننے کے لئے قرآن کریم کی اس آیت کو سنئے اور پڑھئے!
فوٹو گیلری
قرآن مجید میں حقیقی زندگی کے کیا معنی بیان ہوئے ہیں؟ ایک حقیقی زندگی رکھنے والے انسان اور عام انسان میں کیا فرق ہونا چاہیئے؟
ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قومی اسمبلی میں قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ناروے میں قرآن مجید کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔