• سویڈن میں قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے کے خلاف مظاہرے

    سویڈن میں قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے کے خلاف مظاہرے

    Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷

    یورپی ملک سویڈن میں انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کی جانب سے قرآن پاک کے صفحات کو نذر آتش کرنے پر مظاہرے ہوئے۔

  • خطاکار بندوں کے لئے قرآنی بشارت ۔ پوسٹر

    خطاکار بندوں کے لئے قرآنی بشارت ۔ پوسٹر

    Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳

    قرآن کریم خطاکار بندوں کو امید دلاتے ہوئے یہ بشارت دے رہا ہے کہ اگر تم اپنی برائیوں اور خطاؤں کی بھرپائی کرنا چاہتے ہو اور یہ خواہش رکھتے ہو کہ تمہاری تمام تر خطائیں معاف ہو جائیں تو نیکیاں کرنا شروع کر دو، کیوں کہ نیکیاں خطاؤں اور گناہوں کو ختم کر دیتی ہیں ۔ (قرآن کریم: سورۂ مبارکۂ ہود ۔ آیت ۱۱۴)

  • ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی

    ایران میں سب سے بڑے خطی قرآن کریم کی رونمائی

    May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹

    اسلامی جمہوریہ ایران میں دنیا کے سب سے بڑے خطی اور ہاتھ سے تحریر کئے گئے قرآن کریم کی رونمائی کی گئی ہے۔

  • شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    شب نزول قرآن ۔ پوسٹر

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷

    روایات یہ بتاتی ہیں کہ نزول قرآن کے تدریجی نزول کا آغاز ستائیس رجب المرجب سنہ چالیس عام الفیل کو اُس وقت ہوا جناب رسالتمآب (ص) کو اللہ تعالیٰ نے نبوت کے لئے منتخب فرمایا اور یہ سلسلہ حسب ضرورت و مصلحت سنہ گیارہ ہجری تک جاری رہا۔ لیکن روایات یہ بتاتی ہیں قرآن کریم کا دفعی، یکجا اور مکمل نزول ماہ رمضان کی تیئیسویں شب، شب قدر میں وقوع پذیر ہوا ہے۔

  • ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت

    ماہ خدا میں تلاوت قرآن کی فضیلت

    Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷

    فرزند رسول حضرت امام علی رضا عليہ السلام فرماتے ہیں:

  • ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر

    ماہ رمضان، بہار قرآن ۔ پوسٹر

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵

    فرزند رسول امام محمد باقر علیه السلام کا ارشاد گرامی ہے: لِکُلِّ شَیئٍ رَبیع وَ رَبیعُ القُرآنِ شَهرُ رَمضان؛ ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے، قرآن کریم کی بہار ماہ رمضان ہے۔(اصول کافی)

  • ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز

    ماہ خدا کی آمد، رہبر انقلاب کی میزبانی میں قرآنی محفل کا انعقاد- ویڈیوز

    Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی نے ماہ ضیافت الہی کی مبارک باد کے ساتھ رمضان کے بابرکت مہینے کے فرائض و اعمال بجا لائے جانے کی ضرورت و اہمیت کی جانب متوجہ فرمایا۔

  • نبی خدا کی مدح و ثنا، کتاب خدا کی زبانی ۔ ویڈیو

    نبی خدا کی مدح و ثنا، کتاب خدا کی زبانی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹

    ایک افریقی نژاد قاری قرآن کریم نے سرور کائنات، ختم المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں نازل ہونے والے سورۂ مبارکۂ ضحیٰ کی روح پرور تلاوت کر کے سامعین کو خوب محذوذ کیا۔

  • قرآن میں غور و فکر کے فائدے

    قرآن میں غور و فکر کے فائدے

    Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳

    عن الإمام عليّ ابن أبي طالب عليه السلام:

  • نیکی کیا ہے؟ ۔ ویڈیو+پوسٹر

    نیکی کیا ہے؟ ۔ ویڈیو+پوسٹر

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸

    نیکی، تقوا اور پرہیزگاری کا ایک خاص اور وسیع مفہوم ہے، جاننے کے لئے قرآن کریم کی اس آیت کو سنئے اور پڑھئے!