-
اِقرا قرآنی مقابلے (2025) میں شرکت کا طریقۂ کار اور اس کی تفصیلات
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر سحر اردو ٹی وی کی جانب سے برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
لاہور میلاد النبی کانفرنس میں ایران کے قاریان کی شرکت
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران: حرم امام علی رضا علیہ اسلام میں عالم السلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل کا انعقاد + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸حرم امام علی رضا علیہ السلام میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
صیہونی فوجیوں نے پھر قرآن مجید کی بے حرمتی کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں اپنے مجرمانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی مسجدوں کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی وہاں رکھے قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔
-
کوئی بھی عالمی فیصلہ ایران کی موجودگی کے بغیر نہیں ہو سکتا: ایران کی بری فوج کے کمانڈر
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہے اور یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی فیصلہ اسلامی جمہوریہ ایران کی شرکت کے بغیر نہیں ہوسکتا-
-
شہید صدر اور انکے ساتھی شہداء کا چالیسواں، آیت اللہ رئیسی کی اہلیہ کا خطاب، ہزاروں حاضرین کی آنکھیں ہوئی نم
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا: جن لوگوں کو معاشرے میں انصاف قائم کرنا ہے حقیقت میں وہ خود عوام ہے اور اسکے لئے ان میں بصیرت ہونی چاہیے۔
-
صدر رئیسی کا ایک ویڈیو جو اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان خوب شیئر کیا گیا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴ایک ویڈیو جسے اردو زبان استعمال کرنے والوں کے درمیان شیئر کیا گیا ہے۔
-
قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱حج ابراہیمی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔
-
خواتین سے مخصوص اقرا کوئز کے نتائج کا اعلان ہو گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا جس کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
عالم اسلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل تہران میں (تصاویر+ویڈیو)
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ قرآنی مرکزیت کے ساتھ ہونے والی اس کم نظیر محفل کے لئے ملک کے سب سے بڑے اسٹیڈیم ’’آزادی‘‘ کو چُنا گیا جو قرآن و اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں سے چھلک اٹھا۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)