ایران: حرم امام علی رضا علیہ اسلام میں عالم السلام کی سب سے بڑی قرآنی محفل کا انعقاد + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran
حرم امام علی رضا علیہ السلام میں ایک عظیم الشان قرآنی محفل کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔