-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری حرام ہے: علماء اسلام کا فتویٰ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱عالم اسلام کے ۲۰۰ ممتاز علما نے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کو حرام قرار دیا ہے۔
-
قبلۂ اول سے غداری پر مزید عرب ممالک تیار، ٹرمپ کے داماد کا انکشاف
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶عرب امارات کے بعد امریکی صدر کے مشیر نے سعودی عرب اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے داماد کو قطر کا دو ٹوک جواب: آزاد فلسطینی ریاست کی تشکیل ہماری ناقابل تغیر پالیسی ہے!
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶امیر قطر نے امریکی صدر کے داماد اور مشیر اعلی سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین میں دو ریاستی فارمولے کو نافذ کیا جائے۔
-
قطر مذاکرات کے التوا میں مغربی ملکوں کی مداخلت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۰افغانستان کی اعلی قومی مفاہمتی کونسل کے ترجمان نے قطر میں بین الافغان امن مذاکرات میں تاخیر کی وجہ مغربی ملکوں کی مداخلت بتائی ہے۔
-
لویہ جرگہ نے 400 سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے فیصلہ کر لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور قطر میں ہوگا۔
-
لبنان کے حکام اور عوام سے ہمدردی کا اظہار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲مغربی ایشیا کے مختلف ملکوں کے حکام اور عوام نے بیروت کے المناک سانحے پر لبنان کی حکومت اور قوم سے یکجہتی و ہمددری کا اظہار اور مختلف شعبوں میں اس ملک کی مدد کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قطر کے امیر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں تہران اور دوحہ کے قریبی اور ھمہ جانبہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
-
اصفہان کے لئے بین الاقوامی پروازیں بحال
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۷کورونا کے بعد پہلی بار ایران کے شہر اصفہان کے لیے غیر ملکی پروازوں کی رفت و آمد کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔
-
سعودی عرب کو ہوئی شکست، عالمی عدالت انصاف کا قطر کے حق میں فیصلہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۱بین الاقوامی عدالت انصاف (International Court of Justice) نے قطر کا فضائی محاصرہ کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے دوحہ کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
-
طالبان کو افغان حکومت کا انتباہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶افغانستان کے نائب صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان جنگ سے باز نہں آئے تو کابل حکومت بھی امن کے عمل کے سلسلے میں ان کے ساتھ کئے جانے والے اپنے معاہدوں پر نظر ثانی کرے گی۔