-
قطر میں ایران اور طالبان کی ملاقات افغانستان میں قیام امن سے متعلق تھی: ایران
Jul ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر میں ایران کے خصوصی ایلچی برائے افغان امور اور طالبان کے نائب سربراہ برائے سیاسی امور کی ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے اس طرح کی ملاقاتوں کو افغانستان میں قیام امن سے متعلق ایرانی کوششوں کے سلسلے میں قرار دیا۔
-
ملک میں قیام امن ہماری اولیں ترجیحات میں شامل ہے: عبداللہ عبداللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ نے طالبان سے مذاکرات پر ایک بار پھر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
رسوائي کی حد پار کرتے ہوئے سعودی عرب نے پھر قطر کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک قطر سے تعلقات بحال کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
لیبیا میں قومی وفاقی حکومت کی فوج نے بنی ولید شہر بھی آزاد کرایا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع شہر بنی ولید کو پوری طرح کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۲درجنوں فلسطینیوں نے بیت المقدس کے مرکزی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے تشدد آمیز رویے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔ دوسری جانب قطر اور اردن نے غرب اردن کے الحاق کے فیصلے کی بابت صیہونی حکام کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران نےامریکہ کومتنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نےایرانی آئل ٹینکروں کی راہ میں رکاوٹیں حائل کیں توجوابی کاروائی کریں گے۔
-
امید ہے کہ امریکا کوئی بیوقوفی نہیں کرے گا: روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ مغربی ایشیا کی سیکورٹی، علاقائی ممالک کی جانب سے ہی یقینی بنائی جانی چاہئے۔
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی کا دورہ
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۸امریکہ اور طالبان کے مابین نام نہاد امن معاہدے کی ناکامی کے بعد، افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی ایلچی نے طالبان کو جنگ بندی اور کشیدگی کم کرنے کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے علاقے کا دورہ شروع کیا۔
-
پھلوں اور سبزیوں کی پہلی کھیپ، ایران سے کویت کے لئے روانہ
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳جنوبی ایران کے صوبہ بوشہر کی دیّر بندرگاہ کے کسٹم آفیسر نے بتایا ہے کہ اس بندرگاہ سے کویت کے لئے چار سو پچاس ٹن پھل اور سبزیوں کی پہلی کھیپ برآمد کی گئی ہے۔