-
افغان حکومت اور طالبان کا پہلا ویڈیو کانفرنسنگ اجلاس
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے قیدیوں کے تبادلے کے طریقہ کار کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
کورونا کی دہشت، چھینک سے ڈر کر بھاگے وزیر ۔ ویڈیو
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ قطر کے ایک چینل کی ہے جس میں ایک وزیر براہ راست نشر ہونے والے پروگرام میں اینکر کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔ اس درمیان اچانک اینکر کو چھینک کیا آ گئی، مہمان وزیر نے گویا اپنے لئے ایک بڑا خطرہ محسوس کرتے ہوئے پروگرام سے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد اگرچہ 153,000 تک پہنچ چکی ہے اورمجموعی طور پر پوری دنیا میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5800 سے تجاوز کرچکی ہے۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
کورونا وائرس، ایران کیلئے قطر کی طبی امداد
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸قطر کی جانب سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کو فوری طور پر طبی امداد کی پہلی کھیپ تہران پہنچ گئی۔
-
سعودی عرب کا G20 اجلاس کورونا کی بھینٹ چڑھا
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹سعودی حکومت کی جانب سے اس ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی خبریں چھپانے کی ہر ممکن کوشش کے باوجود گروپ بیس کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کے معاہدے پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۳ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں پائیدار امن کا معاہدہ صرف افغان سیاسی گروپوں من جملہ طالبان کے درمیان باہمی تعاون اور مذاکرات کے ذریعے اور وہ بھی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تحفظات کومدنظر رکھ کر ہی ممکن ہے۔
-
پاکستان نے کیا امریکہ طالبان معاہدے کا خیر مقدم
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے صلح معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے دونوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صلح مخالف عناصر سے ہوشیار رہیں۔
-
افغان حکومت اور طالبان، مذاکرات کیلئے آمادہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳خبری ذرائع نے افغانستان کی حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات کیلئے آمادگی کی خبر دی ہے۔