-
قطر کو تنہا کرنے میں سعودی عرب کو تاریخی شکست
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
ایران کے ساتھ قطر کے سفارتی روابط کی بحالی
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
قطر میں چاڈ کا سفارتخانہ بند
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵قطر نے وسطی افریقی ملک چاڈ پر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے اسے اپنا سفارتخانہ فوری طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے پر قطر کی تاکید
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴قطر کی وزارت خارجہ نے جمعرات کی صبح کو اعلان کیا ہےکہ وہ اپنے سفیر کو دوبارہ تہران بھیج رہی ہے-
-
ایران تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پڑوسیوں کی طرف سے باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے ہر مثبت اور تعمیری اقدام کا ہمیشہ خیرمقدم کرتا رہا ہے۔
-
قطر کے سفیر کی تہران واپسی
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳قطر کے وزیر خارجہ نے اپنا سفیر دوبارہ تہران بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
Aug ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران اور قطرکے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سعودی عرب کے خلاف قطر کی شکایت
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۲حکومت قطر نے اعلان کیا ہے وہ انٹرنیشنل سویل ایوی ایشن آرگنائیزیشن میں سعودی عرب کی جانب سے قطر کے مسافربردار طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کی دھمکی کے خلاف رپورٹ تیار کر لی ہے۔
-
قطری حاجیوں کی سلامتی پر تشویش
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹حکومت قطر نے سعودی عرب جانے والے قطری عازمین حج کی سیکورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا بحران
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں