-
قطر اور سعودی عرب کی سرحد کھلنے کے سیاسی محرک پر زور
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
قطر،سعودی عرب سرحد کھولنے کا فیصلہ سیاسی ہے
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطری عازمین حج کے لئے قطر اور سعودی عرب کی سرحدیں کھولنے کا ریاض حکومت کا فیصلہ سیاسی مقصد کے لئے ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل ایران کے ساتھ تعلقات کی بہتری کی خواہاں
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۰قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک عراق کی وساطت سے ایران کے ساتھ تعلقات کوبہتر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
پابندیوں سے مقابلے کے لئے سیاحت کی صنعت پر قطر کا بھروسہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۴قطر کی حکومت سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر کی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے سیاحت کی صنعت کو مستحکم کرنے پر زور دے رہی ہے-
-
قطر 80 ممالک کے لیے آزاد
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔
-
قطر اور ترکی کی فوجی مشقیں شروع
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶قطر اور ترکی نے اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے
-
قطر کے محاصرے کا خاتمہ مذاکرات کے لئے پیشگی شرط ہے: دوحہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۰قطر کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر کہا ہے کہ مذاکرات کی پیشگی شرط محاصرے کاخاتمہ اور اقتداراعلی کا احترام ہے
-
سعودی عرب حج کو سیاسی مسئلہ بنارہاہے، قطر
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵قطر نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ اس ملک کی وزارت اوقاف نے قطری عازمین حج کا اندراج بند کر دیا ہے- -
-
ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے
-
قطر: سعودی اتحاد کے مطالبات مسترد
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸قطر نے سعودی عرب اور اس کے 3 اتحادی عرب ممالک کے 13 مطالبات کو بین الاقوامی قوانین کی صریحی خلاف ورزی قرار دے کر ایک بار پھر مستردکردیا ہے۔