-
ایران اور قطر کے روابط کے فروغ پر تاکید
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹سنئیر ایرانی رکن پارلیمنٹ نے اپنے دورۂ دوحہ کے موقع پرقطری وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سعودی عرب حج کو سیاسی بنا رہا ہے : اقوام متحدہ میں قطر کی شکایت
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی نے سعودی عرب پر فریضہ حج کو سیاسی بنانے کا الزام لگاتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے
-
سعودی عرب کے نئے دعوے سفید جھوٹ ہیں : قطر
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴حکومت قطر کے ادارہ مواصلات کے ڈائریکٹر نے اس ملک پر پابندی عائد کرنے والے چار عرب ممالک کے دعوؤں کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
ایران نے قطر کو سانس لینے کا موقع دیا: قطر کے وزیردفاع کا اعلان
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۴قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ چار عرب ملکوں کی جانب سے محاصرے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے فضائی راستے کھول کر دوحہ کو سانس لینے کا پہلا موقع دیا
-
پٹے ہوے مہرے سے جان چھڑانے کی کوشش
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹پٹا ہوا قطری مہرہ سعودی عرب کے ولی عہد کے لیے درد سر بن گیا ہے اور وہ اس سے جان چھڑانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی قطر تنازع، دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
قطر نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے لیے شرط عائد کردی
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱امیر قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں عدم مداخلت کی شرط پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
قطر کا بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک نے اپنی شرائط کم کر دیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲قطر مخالف چار ملکی اتحاد نے اپنی تیرہ شرائط کو کم کر کے ان کی تعداد چھ کر دی ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے اٹھارہ جولائی کو نیویارک میں ایک کانفرنس میں کہا کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ممالک اس بات پر تاکید کر رہے ہیں کہ قطر پانچ جولائی کو قاہرہ میں منعقدہ اجلاس میں طے پانے والے چھ اصولوں کی پابندی کرے ۔
-
قطر کے بائیکاٹ کی شرطوں میں کمی
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ملکوں نے اپنی شرائط میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے اب چھے شرطیں عائد کی ہیں۔
-
قطر، متحدہ عرب امارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱قطر کے حکام نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی قنا کی سائٹ ہیک کئے جانے میں متحدہ عرب امارات کے حکام کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔