-
قطر کے ساتھ سفارتی بحران کی عالمی نگرانی کا مطالبہ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹متحدہ عرب امارات نے قطر اور چار عرب ملکوں کے درمیان جاری بحران کی عالمی نگرانی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرانس کا قطر کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰فرانس کے وزیر خارجہ نے قطر کے خلاف سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پابندی عائد کرنے والے ممالک، انسانی حقوق کا احترام کریں، ہیومن رائٹ واچ
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ہیومن رائٹ واچ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے قطر پر پابندی عائد کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انسانی حقوق کی پابندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قطر پر پابندیاں، ریاض سمجھوتے کے منافی
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۱قطر نے دوحہ کے خلاف چار عرب ملکوں کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں اور محاصرے کو خلیج فارس تعاون کونسل کے منشور اور دوہزار تیرہ اور دوہزار چودہ کے ریاض سمجھوتوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
قطر پر الزامات بے بنیاد اور مداخلت ہے
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳قطر نے ایک بار پھر سعودی عرب کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے اس ملک کےاندرونی معاملات میں واضح مداخلت قرار دیا ہے۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کا خاتمہ قریب ہے۔ قطر
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹قطر کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے انیس سواکیاسی میں خلیج فارس تعاون کونسل کی بنیاد ڈالی تھی لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ تنظیم اپنے خاتمے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
قطر کے خلاف پابندیاں ، دشمنانہ اقدام ہے: قطری وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱قطر کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی، سیاسی اور سماجی پابندیاں دشمنانہ اقدام ہے۔
-
قطر کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰بے بنیاد الزامات کے تحت قطر کا بائیکاٹ کرنے والے 4 عرب ممالک نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر قطر پرعائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امیر کویت کو امیر قطر کا جواب
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳قطر کے وزیر خارجہ نے بعض عرب ممالک کی پابندیوں کے حوالے سے امیر قطر کا جواب امیر کویت کے حوالے کر دیا۔
-
قطر کی جانب سے سعودی عرب کی شرطیں مسترد
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی شرطوں کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔