-
شام: قنیطرہ میں دہشت گردوں کا بھاری جانی نقصان
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۸جنوبی شام میں واقع قنیطرہ کے علاقے میں شامی فوج نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک سو پچہتّر دہشت گردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
اسرئیل اور دہشت گردوں کا گٹھ جوڑ
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲شام پر اسرائیلی حملوں میں شدت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جارح طیاروں نے صوبہ قنیطرہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: شمالی قنیطرہ میں فوج کی پیشقدمی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۱شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام: فوج کی کارروائی، تیس دہشت گرد ہلاک اور زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۹شام کی فوج نے صوبہ قنیطرہ میں متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔