SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

لاہور

  • شہباز شریف نیب لاہور میں پیش

    شہباز شریف نیب لاہور میں پیش

    Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لاہور میں قومی احتساب بیورو نیب کے آفس میں پیش ہوئے۔

  • پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے

    پاکستان، تبلیغی جماعت میں تیس سے زائد کورونا کیسز سامنے آئے

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۷

    جہاں دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پاکستان میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد اوراسی طرح اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • لاہور؛ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد جھلس گئے

    لاہور؛ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد جھلس گئے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۷

    لاہور کے فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

  • سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی: لاھور ہائی کورٹ

    سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل غیر آئینی: لاھور ہائی کورٹ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷

    لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کے لئے خصوصی عدالت کی تشکیل کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے۔

  • لاھور میں امریکہ مردہ باد ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

    لاھور میں امریکہ مردہ باد ریلی میں ہزاروں افراد کی شرکت

    Jan ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷

    سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے دیگر ساتھیوں کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں بالخصوص لاہور میں لاکھوں افراد نے امریکا مردہ باد ریلی نکالی

  • لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک

    لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک

    Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    لاہور میں گرد آلود زہریلی دھند خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ۔

  • پاکستان: 8 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت

    پاکستان: 8 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی مزید سخت

    Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲

    پاکستان کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع ) اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداردی کا سلسلہ جاری ہے -

  • لاہور میں عظیم الشان ولایت کنوینشن   / ویڈیوز + تصاویر

    لاہور میں عظیم الشان ولایت کنوینشن / ویڈیوز + تصاویر

    Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    پاکستان میں تشیع کے نام پر منحرف اور باطل عقائد کی ترویج و تشہیر کرنے والے سامراجی بالخصوص برطانوی آلہ کاروں کے خلاف لاہور شہر میں عظیم الشان کنوینشن کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں مومنین شریک ہوئے ہیں ۔صبح سے شام تک جاری اس ولایت  کنوینشن میں باطل طاقتوں اور انکے مسموم منصوبوں کے ِخلاف متحد ہو کر  کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے   - مقررین اور شرکاء   انقلاب اسلامی کی قیادت، اسکی امنگوں اور مزاحمتی و استقامتی محاذ سے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان کرہے ہیں

  • پاکستان، لاہور میں عالمی یوم قدس کی عظیم الشان ریلی + ویڈیو

    پاکستان، لاہور میں عالمی یوم قدس کی عظیم الشان ریلی + ویڈیو

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۳

    سالہائے گزشتہ کی طرح اس بار بھی امت اسلامیہ قبلہ اول کی آزادی کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئی۔ دنیا کے متعدد ممالک میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے ۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں + تصاویر

    ہندوستان اور پاکستان میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں + تصاویر

    Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱

    ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی اور کشمیر نیز پاکستان کے لاہور اور کراچی سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں کی تصاویر پیش خدمت ہیں ۔

Show More

خاص خبریں

  • حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
    حضرت معصومہ (س) کی وفات کیسے ہوئی؟ شہادت یا مرض کی وجہ سے؟
    ۵ hours ago
  • عبد الملک الحوثی: غزہ میں جنگ بندی کے نام پر ٹرمپ کا منصوبہ پورے علاقے پر اسرائیلی تسلط کا منصوبہ
  • امریکی ڈاکٹروں کا ٹرمپ کو خط: اسرائيل کی حمایت بند کی جائے
  • پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
  • صیہونی جنگی طیاروں نے پھر لبنان پر حملہ کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS