-
شمس الشموس کے زائر سوئے مشہد رواں دواں ۔ تصاویر
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۴ان دنوں رحلت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور شہادت امام حسن مجتبیٰ و امام رضا علیہما السلام کی مناسبت کے پیش نظر ہزاروں کی تعداد میں شمع اہل بیت (ع) کے پروانے پاپیادہ مشہد مقدس کی جانب رواں دواں ہیں۔
-
ایام عزا، کربلا اور سوگوار پروانوں کی رفت و آمد ۔ ٹائم لیپس
Oct ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵ایام عزا میں کربلائے معلیٰ دنیا بھر سے آئے ہوئے کروڑوں حسینی پروانوں کی میزبانی کرتی ہے۔اس موقع کا ایک خوبصورت ٹائم لیپس (time lapse) ملاحظہ کیجئے!
-
بلا رہا ہے اربعین ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۸اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔
-
ہر شخص پکارے ہے ہمارے ہیں حسین ۔ ویڈیو
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۵اربعین حسینی کی آمد آمد ہے اور اس وقت دنیا بھر سے حسینیوں کا سیلاب عراق کی جاب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔اس دشمن شکن سیلاب میں ہر مذہب و مسلک اور ہر ملک و ملت کے لوگ بہے چلے آ رہے ہیں۔
-
کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!
-
حسینیوں کے خادم ۔ تصاویر
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰الیٰ طریق کربلا (جانب کربلا) نامی ایک انجمن ہے جو گزشتہ چار برس سے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں محرم کے ایام میں مجالس عزا اور نذر مولا کی سبیلوں کا اہتمام کرتی ہے اور اربعین حسینی سے ایک ہفتہ قبل انجمن کے سبھی لوگ اپنا کام مکمل کر کے کربلا کی جانب نکل پڑتے ہیں۔اس انجمن میں چھوٹا بڑا، بوڑھا جوان مرد عورت، عالم دین ڈاکٹر، انجینئر،کاریگر وغیرہ وغیرہ، سبھی آکر مختلف شکلوں میں تعاون کرتے ہیں۔
-
پرچمہائے عزا تیار کرنے والے مخلص فنکار
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ما رایت الا جمیلا کی صدائے زینبی اور شہدائے پاسبان حرم
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
اس کو بیمار نہیں،عاشق کہئے! ۔ ویڈیو
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵مظلوم کربلا کی بنائی ہوئی ایک شبیہ کو جب ’’ڈاؤن سنڈروم‘‘ نامی بیماری میں مبتلا ایک جوان نے دیکھا تو بے ساختہ رو کر اسے گلے سے لگا لیا۔
-
ایران، تعزیہ خوانی اور شہدائے کربلا کی تدفین کے مراسم
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۵فوٹو گیلری