-
کربلا طوفان و سیلاب کے حصار میں!!! ۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶ان دنوں کربلا میں جہاں زائرین کا سیلاب ہے وہیں ریت کا طوفان بھی ہے!
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۲)
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳جب ہر زمین کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔اس تصویر میں لشکر یزید کی خیمہ گاہ کے بیچ وائٹ ہاؤس نظر آرہا ہے جو دنیا کے مختلف ممالک میں ہو رہے ظلم و ستم کا اصل مرکز اور اسکا ذمہ دار ہے۔
-
شاید یہ تحریر امام حسین (ع) کی ہے ۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۲حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس کے مخصوص میوزیم میں صدیوں پرانے نفیس قرآن کریم موجود ہیں جن کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ وہ بعض ائمہ علیہم السلام کے دست مبارک سے تحریر کئے گئے ہیں۔انہیں میں سے ایک یہ قرآن کریم ہے جو سید الشہدا امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے۔
-
زائرین کے سیلاب کے ساتھ ریت کا طوفان بھی عراق پہونچا!۔ تصاویر
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱گزشتہ دو روز سے نجف و کربلا سمیت عراق کے بعض شہر گرد و غبار کے طوفان کی زد پر ہیں۔
-
شمر دوراں کو پہچانو! (۱) ۔ کارٹون
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۴جب ہر جا کربلا ہے اور ہر دن عاشور، تو شک نہیں کہ ہر دور میں شمر و یزید بھی ضرور موجود ہیں اور انہیں پہچاننے کی ضرورت ہے۔ حقیقت بتاتے اس کارٹون میں سعودی بادشاہ کو خنجر بدست دیکھا جا سکتا ہے جو انکی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت اور یمن میں مظلوم عوام کے قتل عام کی حکایت کر رہا ہے (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
پاکستان سے آئے حسینی پروانے ایران پہونچے ۔ تصاویر
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۳دنیا حیران ہے مظلوم کربلا حسین بن علی (علہما السلام) کی اس مقناطیسی صلاحیت پر۔
-
کتنا میٹھا جملہ ہے یادگار حسن (ع) کا!
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶بعض روایات کے مطابق سنہ ۵۰ ہجری میں سات صفر کو سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔ (ماخوذ از: khamenei.ir)
-
اربعین کے قدموں کی آہٹ سنائی دیتی ہے! ۔ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴یارو! اربعین قریب ہے...
-
آج گوشوارے نہیں بِکیں گے!!
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶تھران میں واقع جویلری کے ایک بازار والوں نے حضرت رقیہ (سکینہ) سلام اللہ علیہا کی شہادت کے موقع پر ایک بینر لگایا جس پر لکھا تھا ’’حضرت رقیہ (ع) کی شہادت کی مناسبت پر انکی ذات اقدس کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ آج ہم اس بازار میں گوشوارے فروخت کرنے سے معذور ہیں!‘‘
-
نجف میں ننہی رقیہ (سکینہ) کا سوگ منایا گیا ۔ تصاویر
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴پانچ صفر سنہ ۶۱ ہجری سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی کم سن بچی حضرت رقیہ (سکینہ) علیہا سلام کی شہادت کے موقع پر خاندان اہلبیت علیہم السلام کے سبھی چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔