-
ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۱ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اسلامی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر ذمہ دارانہ ردعمل کا اظہار کریں۔
-
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان نے آج بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، 2026-27 کی صدارت سنبھال لی۔
-
صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم ولادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
عید میلاد النبی ﷺ: صدر مرمو، مودی، راہل گاندھی سمیت ہندوستانی رہنماؤں کی قوم کو مبارکباد
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲ہندوستان کی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی، راجہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملیکا ارجن کھڑگے، جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار، کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو سمیت ملک کے دیگر سرکردہ رہنماؤں نے عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی۔
-
ایران پاکستان تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز: ایرانی سفیر
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان کے عوام اور حکومت کو یومِ آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات میں تعاون کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے کیونکہ دونوں ممالک کے مفادات اور تقدیر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مفادات مشترک اور ایک دوسرے سے وابستہ: پاکستان کے یوم آزادی پر صدرِ ایران کا پیغام
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے تہنیتی پیغام میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی آزادی کی 79 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی اقوام کے مشترکہ مفادات اور مستقبل پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے سے وابستہ ہیں۔
-
صدر مملکت کی طرف سے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی قومی اے آئی اولمپیاڈ ٹیم کو مبارک بادی پیغام
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں قزاقستان میں منعقدہ تیسرے اے آئی اولمپیاڈ میں قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر نوجوانوں، ان کے خاندانوں، اساتذہ اور ملک کی سائنٹفک برادری کو مبارکباد پیش کی۔
-
سِٹنگ والیبال عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان کی مبارک باد
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایک پیغام میں ایرانی مَردوں کی قومی سِٹنگ والیبال ٹیم کو عالمی چیمپین شپ جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
صدر مملکت کا پیغام ، نزار آمیدی کو ہمسایہ ملک عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے پیغام میں نزار آمیدی کو دوست، برادر اور ہمسایہ ملک عراق کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے-
-
ملک کے نگہبان کی حیثیت سے ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے: صدر و وزیراعظم پاکستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۰۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سنہ دوہزار چھبیس کے آغاز پر کہا ہے کہ ملک کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کئے جانے کی ضرورت ہے۔