-
آن لائن گیم پر امارات ہوا سخت، والدین کو کیا آگاہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶متحدہ عرب امارات کی پولیس نے آن لائن گیم کھیلنے والے بچوں کے والدین کو بڑے خطرے سے آگاہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کی حالت مزید خراب، یو اے ال پارٹی نے حمایت روکی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱اسرائیل کے برسر اقتدار اتحاد میں شامل عرب اسرائیلی پارٹی یو اے ال نے مقدس مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف صیہونی فورسز کے بے لگام تشدد پر اعتراض میں، اس اتحاد میں اپنی شراکت کو روک دیا ہے۔
-
یو اے ای میں بننے جا رہا ہے یہودیوں کا خاص محلہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷خلیج فارس کی یہودی برادریوں کی انجمن کے سربراہ نے خبر دی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پورا ایک یہودی محلہ بننے والا ہے تاکہ یہودی آرام سے اپنی مذہبی رسومات اور پروگرام انجام دے سکیں اور وہاں زندگی بسر کر سکیں۔
-
ریاض میں یمن کی نام نہاد صدارتی کونسل کا پہلا ہی اجلاس منسوخ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰سعودی عرب کی جانب سے یمن کی نام نہاد صدارتی کونسل کے اراکین کی تقریب حلف برداری کے لئے پہلا اجلاس ناکام ہو گیا ہے۔
-
یو اے ای ایران کے خلاف استعمال نہیں ہوگا: انور قرقاش
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲متحدہ عرب امارات کے سفارتی امور کے مشیر انور قرقاش نے کہا ہے کہ امارات ایران سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کو نقصان پہونچنے کا ذریعہ نہیں بنے گا۔
-
دنیا کے سب سے اونچے ٹاور سے نشر ہوتی اذان۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۳متحدہ عرب امارات کے شہر دوبی میں واقع برج خلیفہ نامی دنیا کے سب سے اونچے ٹاور پر اذان کے فقرے ’’حیّ علیٰ الصلاح‘‘ کی رنگ برنگی لائٹوں کے ذریعے میپنگ کی گئی۔ ماہ رمضان کی آمد پر اس قسم کے نمائشی اقدامات عرب امارات میں بکثرت کئے جاتے ہیں۔ گزشتہ کچھ برسوں سے اماراتی حکام نے قبلہ اول پر قابض خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ اس وقت فلسطینی کاز کے ساتھ غداری کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔
-
گناہ میں تاخیر پر اماراتی وزیر کا اظہار افسوس!
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۸فلسطینی کاز اور قبلہ اول بیت المقدس سے غداری پر کمربستہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی و صیہونی حکام کے ساتھ ہوئے اجلاس کو تاریخ ساز بتایا اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ ان کا ماضی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بغیر گزرا ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ 4 عرب ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی سخت مذمت
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۳فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔
-
بن سلمان اور بن زاید بیدار نہیں ہونے والے، آئل تنصیبات پر ہمارے حملے ...
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۸یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی و اماراتی ولیعہدوں بن سلمان اور بن زاید کے ضمیر بیدار نہیں ہونے والے، اس لئے ان کی آئل تنصیبات پر ان کے حملے جاری رہیں گے۔
-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ