یمنی فورسز نے جارح ملک امارات کے فوجیوں اور داعشی عناصر کے ٹھکانے پر ڈرون اور میزائیل سے کارروائی کی۔
یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی حکومت کے پرچم کے ساتھ کچھ صیہونی سیاحوں کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد یمنیوں کے جذبات بھڑک اٹھے۔
یمنی فورسز نے جارح متحدہ عرب امارات کے ایک اور ڈرون کو مار گرایا۔
یمن کے مستعفی و مفرور صدر عبد ربہ منصور ہادی کا ایک وفادار اور سینیئر کمانڈر ہلاک کر دیا گیا۔
یمن کی مسلح افواج نے، غیرقانونی طور سے اپنی سمندری حدود میں داخل ہونے والے متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز کو ضبط کرنے کے بعد اس کے بارے میں مزید نفصیلات جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یمنی فوسز نے چند روز قبل جنگی سازو سامان سے لدے ایک بحری جہاز کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ جارح ملک کے بحری جہاز کی ایک ویڈیو یمنی فوسز نے جاری کر دی ہے۔
"لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں معروف عرب صحافی عبد الباری عطوان کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں یمن کی جنگ کی تازہ صورت حال کا دلچسپ جائزہ پیش کیا گيا ہے ۔ "
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک جنگي بحری جہاز کو ضبط کر لیا گيا ہے جس سے یمن کی سلامتی کو خطرہ تھا۔
محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن کی جنگ اختتامی مرحلے میں پہنچ چکی ہے اور یمن پر جارحیت سعودی عرب اور امارات کے حق میں نہیں ہے اس لئے انھیں چاہئیے کہ وہ امن و صلح کی جانب قدم بڑھائیں۔
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی، اسرائیلی اسپائی ویئر سے کراوائی تھی۔