• خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو

    خدادادی سکون ہے ان مناظر میں ۔ ویڈیو

    Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۷

    زمین اور آسمانوں کی پیدائش میں اور رات اور دن کے باری باری سے آنے میں اُن ہوش مند لوگوں کے لیے بہت نشانیاں ہیں۔جو اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے، ہر حال میں خدا کو یاد کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی ساخت میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے اختیار بو ل اٹھتے ہیں) "پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔ (سورہ آل عمران آیت ۔۱۹۰۔۱۹۱)

  • ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال

    ماہ شعبان کی فضیلت اور اس کے اعمال

    Apr ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲

    شعبان وہ عظیم مہینہ ہے جو حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منسوب ہے ۔ حضور اس مہینے میں روزے رکھتے اور اس مہینے کے روزوں کو ماہ رمضان کے روزوں سے متصل فرماتے تھے۔ اس بارے میں آنحضرت کا فرمان ہے کہ شعبان میرا مہینہ ہے اور جو شخص اس مہینے میں ایک روزہ رکھے تو جنت اس کے لیے واجب ہو جاتی ہے۔

  • ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    ۲۸ رجب - امام حسین (ع) کی مدینے سے ہجرت !

    Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۰:۱۶

    نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام اپنے نانا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، اپنی مادر گرامی حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا اور اپنے بھائی امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام  کی قبور سے رخصت ہوکر ۲۸ رجب سنہ۶۰ ہجری کو اپنے اہلبیت اور اعوان و انصار کے ساتھ مدینہ منورہ سے مکہ کی جانب تشریف لائے اور پھر وہاں پر چند ماہ قیام کرنے کے بعد کوفہ کی جانب نکل پڑے۔

  • امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !

    امام موسی کاظمؑ کی مجاہدانہ و انقلابی زندگی !

    Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۴

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطبہ جمعہ سے اقتباس 12 اپریل، 1985 دورانیہ: 02:31

  • مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون

    مغربی چینلوں کی تباہی ۔ کارٹون

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸

    بشریت کے خلاف جو سامراجیت کی خوگر مغربی دنیا نے جنگ چھیڑ رکھی ہے،اس میں انکے جھوٹے اور گمراہ کن چینلوں کا اہم ترین کردار ہے۔

  • بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    بحرین میں ’’فارمولا ون‘‘ ریس / کارٹون

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۳

    بحرین میں بنیادی حقوق کے مطالبہ کو لے کر شروع ہونے والی عوامی تحریک اور وہاں پر انسانی حقوق کی بے رحمانہ پامالی کو پوری خباثت و بے حیائی کے ساتھ نظر انداز کر کے آل خلیفہ حکومت ’’فارمولا ون ریس‘‘ کی میزبانی کر رہی ہے۔بحرینی عوام نے ان مقابلوں کے خلاف اپنا اعتراض ظاہر کیا ہے۔ (کارٹونسٹ: عباس گودرزی)

  • سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون

    سوشل میڈیا اور عارضی بہرا پن !!! / کارٹون

    Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶

    سوشل میڈیا کا نشہ جب بڑھ جاتا ہے تو سماعت بھی بظاہر کمزور پڑ جاتی ہے۔اس طرح کہ پھر کوئی بات سنانے کے لئے یا تو چیخ کر بولنا پڑتا ہے یا پھر لاؤڈ اسپیکر کا استعمال آسان طریقہ ہوتا ہے۔

  • پیٹ اور دماغ / کارٹون

    پیٹ اور دماغ / کارٹون

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲

    جس طرح ہمارا بدن نشو و نما کے لئے غذا کا محتاج ہے ویسے ہی ہماری روح اور ہمارے دماغ کو بھی شعور و آگہی کی منزلیں طے کرنے کے لئے غذا کے کی احتیاج ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد کارگر)