سحر نیوز رپورٹ
مظلوم کربلا کی بنائی ہوئی ایک شبیہ کو جب ’’ڈاؤن سنڈروم‘‘ نامی بیماری میں مبتلا ایک جوان نے دیکھا تو بے ساختہ رو کر اسے گلے سے لگا لیا۔
فوٹو گیلری
ایران کے شمالی علاقے تالش کے شامیلرزان دیہات میں ہر سال اہل سنت حضرات اپنے مخصوص انداز میں سید الشہدا مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداری، نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہیں۔
ولایت میڈیا کی جانب سے واقعہ کربلا پر ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کے تجزیہ و تحلیل کے مطابق اس سلسلہ وار دستاویزی فلم’’خون کی فتح‘‘ کو جذاب گرافکس کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔