حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
رحمت للعالمین ختم المرسلین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بعثت کی آمد پر پورا عالم اسلام جشن و سرور میں ڈوبا ہوا ہے۔
النَّبيِّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَ آلِه نَظَرَ اِلي رَجُلٍ لَهُ ابْنانِ فَقَبَّلَ اَحَدَهُما وَ تَرَكَ الآخَرَ. فَقالَ رسول الله صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَآلِه فَهَلّا ساوَيْتَ بَيْنَهُما؟
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
سرور کائنات پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کا جشن ولادت اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید میلاد النبی اور وحدت کا جشن ہر طرف برپا ہے جس میں علما اور مقررین سرکار ختمی مرتبت(ص) کے فضائل اور ان کی سیرت اور آپ کے درس اخوت و بھائی چارے پر روشنی ڈال رہے ہیں ۔
سرور کائنات رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران جشن و سرور میں غرق ہے۔
ایران کے معروف ذاکر و مداح اہل بیت (ع) محمود کریمی کا حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں شاندار اظہار عقیدت
دنیا بھر میں عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات اور ہفتہ وحدت کا آغاز ہوگیا ہے اور مختلف ملکوں میں جشن کی محفلیں اور جلوس محمدی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم برآمد کیے جارہے ہیں
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں غلام بن کر زندگی نہیں گزاریں گے، خدا کے لئے ہمیں آئین اور قانون کے دائرے میں رہنے دو۔