یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے کے سربراہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن میں جنگ کی آگ بھڑکانے کے بجائے اپنی قوم کو جمہوری حقوق دے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی اسپتالوں کو ضرورت کے وسائل فراہم نہ کئے جانے کے ذمہ دار بین الاقوامی ادارے اور تنظیمیں ہیں۔
یمن کے شہر الحدیده سے فوج ہٹانے پر مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔
سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہےکہ فلسطینیوں کو چاہئے کہ عرب دنیا میں جو کچھ ہورہا ہے خود کو اس میں نہ الجھائیں بلکہ اپنے حقیقی دشمن صیہونی حکومت سے مقابلے پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہےکہ ہم ایران سے میزائل نہیں لیتے اور ایران پر امریکا کا تازہ الزام سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے سعودی عرب کی آئل ریفائنریوں پر میزائل حملوں کو یمن میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے جرائم کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاہدہ یمن پر جارحیت کے مکمل خاتمے اور محاصرہ مکمل طور پر ختم کیے جانے کی بنیاد پر ہو گا۔