-
مسجد الاقصی کے خطیب کا صہیونی انتہا پسندوں کو انتباہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲مسجد الاقصی کے خطیب نے صہیونی حکومت کو مذھبی انتہاپسندی کی سرپرستی کرنے کی بابت متنبہ کیا ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل مسلم امہ کے اتحاد ہی سے ممکن ہے ( تفصیلی خبر)
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۷مسئلہ فلسطین پوری انسانیت کا مسئلہ ہے اور پاکستان کے عوام فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
مسجدالاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے صحنوں کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع 60 ہزار نمازیوں کی شرکت
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰قدس کے اسلامی اوقاف کے ادارے کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اس کے باوجود کہ اسرائیل نے قدس کو ایک فوجی چھاونی میں بدل دیا ہے 60 ہزار نمازیوں نے ماہ مبارک رمضان کے تیسرے ہفتے کی نماز جمعہ میں شرکت کی۔
-
اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین سےغداری ہے: پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں من جملہ تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم ، اے این پی، ایم ڈبلیو ایم ، امت واحدہ پاکستان، شیعہ ایکشن کمیٹی ، شیعہ علماء کونسل ، جمعیت علمائے پاکستان ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ، جعفریہ الائنس ، پاکستان عوامی تحریک اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں نے قبلہ اول کی آزادی پر تاکید کی۔
-
مسجد الاقصی کے اطراف میں صیہونی فوجیوں اورفلسطینی نوجوانوں میں تصادم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی دہشت گردوں کی باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵فلسطینیوں نے باب العامود کو بند کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے باب الحطہ کو بند کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں میں جھڑپیں متعدد زخمی و گرفتار
Apr ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرتی جارہی ہیں اور کل ہونے والی جھڑوں میں متعدد زخمی و گرفتار ہو گئے۔
-
مسجد الاقصی کا دفاع مسلمانوں کیلئے ضروری: امیرعبداللهیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷فلسطینی انتفاضہ کی کانفرنس کے سیکریٹری جنرل نے تمام مسلمانوں کیلئے مسجد الاقصی کے دفاع کو ضروری قرار دیا۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینیوں کے مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ سیکڑوں فلسطینیوں نے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔