-
عالمی یوم مساجد، صیہونی جرائم کی یاد تازہ کرتا ہے
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹آج عالمی یوم مساجد ہے اور یہ دن ، مسجدالاقصی کو نذرآتش کرنے کے گھناؤنے صیہونی جرائم کی یاد دلاتا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۹یہودی آبادکاروں اور صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی کے عناصر نے آج پھر مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴دسیوں انتہا پسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کر کے اس کی اہانت کی
-
فلسطینیوں کی مزاحمت کے سامنے اسرائیل بےبس
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کاروائیاں
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹قطر کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے عرب اتحادی ملکوں کے ساتھ اختلافات کے حل کے لئے میدان میں اترے
-
فتح مند فلسطینی مسجد الاقصی میں داخل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۲غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی مزاحمت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مسجدالاقصی کے مرکزی دروازے سے میٹل ڈٹیکٹر سمیت تمام روکاوٹیں ہٹا لی ہیں۔
-
مسجد الاقصی سے گیٹ اور میٹل ڈی ٹیکٹر ہٹالیے گئے
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کے اطراف میں باب الاسباط سے میٹیل ڈی ٹیکٹر اور لوہے کی رکاوٹیں ہٹالی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کے خفیہ ادارے نے مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی جاری رہنے کے بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جسمانی تلاشی لینے کا حکم
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ مسجدالاقصی میں نماز کی ادائیگی کے لئے جانے والے تمام فلسطینیوں کی مکمل جسمانی تلاشی لی جائے۔
-
اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ کرنا چاہتا ہے، حماس
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل مسجد الاقصی پر مکمل قبضہ اور اس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔