-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
امریکی فوج میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کی فضا
Apr ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸امریکی فوج کی مسلم خاتون فوجی نے کہا ہے کہ امریکی فوج میں مسلمانوں کے خلاف شدید نفرت پائی جاتی ہے۔
-
اسلام و مسلمان دشمنی پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو تشویش
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹریس نے دنیا بھر میں اسلام اور مسلمان دشمنی پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
حکومت پاکستان پر مختلف جماعتوں کی تنقید
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۷دہشت گرد گروہوں کا مقابلہ کرنے میں حکومت اسلام آباد کی ناتوانی پر پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
مسلمانوں کے حقوق کی بازیابی پر زور
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
کل ہند تحفظ اوقاف کانفرنس
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
آر ایس ایس اور بی جے پی نفرت وتعصب پھیلا رہے ہیں : راہول گاندھی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدرراہول گاندھی نے گڑگاؤں واقعے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
کرائسٹ چرچ سانحہ کا ذمے دار امریکی صدر ٹرمپ
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱امریکا کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔
-
نیوزی لینڈ میں اللہ اکبر کی آواز ریڈیو اور ٹیلی ویژن سے
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے جمعہ کو اذان سرکاری ریڈیو اورٹیلی ویژن سے براہ راست نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نیوزیلینڈ میں مساجد پردہشتگردانہ حملہ شہر کرائسٹ چرچ کے حالات بحرانی
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۵سحر نیوز رپورٹ