-
ٹرمپ نے مساجد پر حملے سے متعلق ٹوئٹ کوڈیلیٹ کردیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے کے ردعمل میں کیا گیا ایک ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا ہے ۔
-
مساجد پر حملہ دہشت گردی ہے:نیوزی لینڈ کی وزیراعظم
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نےمساجد پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی اور سوچی سمجھی سازش قراردیاہے۔
-
مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم ہونا چاہئے، محمد جواد ظریف
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مغرب کی اسلام مخالف پالیسیوں کو ذمہ دار قرارد یتے ہوئے مغرب کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی کی حمایت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالم اسلام میں اسلامی تعلیمات کی جانب رجحان میں اضافہ ہوا ہے فرمایا کہ عالم اسلام کی نظریں اسلامی جمہوریہ ایران پر مرکوز ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک پراقوام متحدہ کوتشویش
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ نے ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اقلیتوں کے بنیادی حقوق کی فراہمی کو یقینی بنائے۔
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کو لینے سے کیا انکار
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ میانمار سے آنے والے مزید مہاجرین کو پناہ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
امام خمینی،علامہ اقبال اور مودودی اتحاد امت کے ترجمان
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدسہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک بڑے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان ایران تعلقات کے علاوہ عالم اسلام کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
-
اسلام کے خلاف سرگرم ڈچ سیاست دان کا قبول اسلام
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہالینڈ کی بڑی مسلمان مخالف جماعت کےسابق رکن نے اسلام قبول کر لیا ہے۔
-
لڑاو اور حکومت کرو امریکہ کی پالیسی: سنی تحریک
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۴پاکستان سنی تحریک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سمیت بعض اسلامی ممالک نے امت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔
-
امریکا: مسلم خواتین نے اُٹھایا قرآن پاک پرحلف
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔