SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسلمانان

  • امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن مسلم تارکین وطن پرمہربان ہو گئے

    امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن مسلم تارکین وطن پرمہربان ہو گئے

    Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴

    امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں اپنی کابینہ میں مسلم اراکین کو شامل کروں گا۔

  • کشمیر میں 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا ہندوستان کا فیصلہ

    کشمیر میں 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا ہندوستان کا فیصلہ

    Jul ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • سربرنیٹسا میں نسل کشی روکنے میں یورپ کی ناکامی کی وجہ سامنے آ گئی

    سربرنیٹسا میں نسل کشی روکنے میں یورپ کی ناکامی کی وجہ سامنے آ گئی

    Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سربرنیٹسا میں نسل کشی کا آغاز اس وقت ہوا جب یورپ اپنے بنیادی فرائض کو نبھانے میں ناکام رہا۔

  • دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات

    دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶

    دہلی پولیس نے ایک چارج شیٹ داخل کرکے کہا ہے کہ دہلی فسادات کے دوران انتہا پسند ہندو کا مسلح ہجوم مسلمانوں سے ان کی شناخت معلوم کرکے انہیں قتل کررہا تھا۔

  • جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر

    جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم ۔ تصاویر

    Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷

    میانمار کی جلاد صفت حکومت اور فوج کے بہیمانہ جرائم و مظالم سے تنگ آ چکے ۱۰۰ روہنگیا مسلمان چار ماہ تک موت و حیات کے درمیان سرگرداں رہ کر سمندری راستے سے انڈونیشیا پہنچے، مگر وہاں بھی انہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔

  • برطانیہ، انسداد کورونا مہم میں مسلم ڈاکٹروں کا نمایاں کردار

    برطانیہ، انسداد کورونا مہم میں مسلم ڈاکٹروں کا نمایاں کردار

    Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴

    برطانیہ میں جاری انسداد کورونا مہم میں مسلمان ڈاکٹروں نے بھی اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔

  • ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی

    ہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں: سماج وادی پارٹی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰

    ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے دہلی میں فسادات کو مسلمانوں کے خلاف منظم سازش قرار دیتے ہوئے فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!

    کربلا در کربلا می ماند اگر زینب نبود!

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸

    کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اور صبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔

  • ہندوستانی مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر پاکستان کی تشویش

    ہندوستانی مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر پاکستان کی تشویش

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳

    پاکستان نے ہندوستانی مسلمانوں کی تشویشناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے پر سنجیدگی دکھائیں۔

  • ایران نے دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی

    ایران نے دہلی فسادات میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۸ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS