-
فاتحان خیبر فوجی مشقوں کا جلد ہوگا آغاز، سپاہ اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، دشمن میں ایران کے خلاف کوئی حماقت کرنے کی جرأت نہیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے زور دے کر کہا ہے کہ فاتحان خیبر فوجی مشقیں شمال مغربی ایران میں منعقد ہوں گی۔
-
الیکٹرانیک جنگ کی مشقیں
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران میں فدائیان حریم ولایت فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵مرکزی ایران کے صوبے اصفہان میں یا صادق آل محمد کے مقدس عنوان سے فدائیان حریم ولایت نامی فضائیہ کی نویں مشقوں کا آغاز ہو گیا۔
-
ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقیں ختم، اہداف مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰ایرانی فوج کی مشترکہ مشقیں ذوالفقار۹۹ ( ۲۰۲۰) اپنے اہداف کی کامیابی کے بعد ختم ہوگئیں۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوسرے دن مزید میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار ۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ایران کی فوجی مشقوں ’’ذوالفقار 99‘‘ کا آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ آج بروز جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔
-
شام میں روسی فوج کی مشقیں+ ویڈیو
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴شام کی طرطوس بندرگاہ کے ساحلی علاقے میں روس کی بحریہ نے فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
ایران میں بائیولوجیکل دفاعی مشقوں کا آغاز
Mar ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴ایران کی فوج نے بائیولوجیکل دفاعی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں 300 آرمی میڈیکل سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔