-
ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا اختتام
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے چیف آف نیول آپریشنز نے کہا ہے کہ آیندہ سالوں کے دوران بھی یقینا مشترکہ مشقوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
علاقے کے ملکوں کو بحری فوجی مشقوں میں شرکت کی دعوت
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی نے آئندہ ہونے والی مشقوں میں علاقے کے ممالک کو بھی شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں پر امریکہ کا رد عمل
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲امریکی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فوجی مشقوں پر اس کی گہری نظر ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی، عالمی پیغام کی حامل سہ فریقی فوجی مشقوں کا انعقاد
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴ایران، روس اور چین کی سہ فریقی مشقیں شمالی بحر ہند اور بحیرۂ عمان میں، عالمی تجارت کی تقویت اور امن و سلامتی کے قیام کے دائرے میں منعقد کی جا رہی ہیں-
-
پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۷پاکستان اور چین عنقریب واریئر سات " Warrior VII " کے نام سے، پاکستان کی سرزمین پر مشترکہ فوجی مشقیں انجام دیں گے۔
-
امریکہ کو شمالی کوریا کا انتباہ
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۹شمالی کوریا نے امریکہ کو جنوبی کوریا کے ساتھ ہر قسم کی مشقیں منعقد کرنے پر خبردار کیا ہے۔
-
ایران اور روس کی مشترکہ فوجی مشقیں
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور روس مستقبل قریب میں بحر ہند علاقے بشمول بحر مکران، آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔
-
ترکی کی تاریخ کی سب سے بڑی سی وولف فوجی مشقیں
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹ترکی نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
بوشھر ایٹمی مرکز کے اطراف میں فرضی آپریشن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۳فوٹو گیلری
-
ایران عمان مشترکہ بحری مشقیں، سپاہ پاسداران کے بحری دستے بھی شریک
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹ایران اور عمان کی بحریہ نے بحیرہ عمان میں مشترکہ ریسکیو مشقیں انجام دی ہیں۔