-
کینیڈا، معصوم بچوں کی اجتماعی قبروں کے انکشافات کا سلسلہ جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
جاتے جاتے اپنوں کو نواز گئے ٹرمپ
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری چند گھنٹوں میں بھی اپنے پیاروں کو نوازنے کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
ٹرمپ خود کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے: پیلوسی
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵ذلت و رسوائی کا قلادہ پہننے والے امریکی صدر ٹرمپ کی مصیبتیں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔ اس درمیان امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ خود اپنی معافی کا فیصلہ صادر نہیں کرسکتے۔
-
صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷امریکی سینٹ میں اقلیتی دھڑے کے سربراہ چک شومر نے کہا ہے کہ ملک کے صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
-
شامی صدر نے عام معافی کا اعلان کردیا
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۵شام کے صدر بشا اسد نے ملک میں ایک بار پھر عام معافی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کے اقدامات پر دس ہزار امریکیوں نے ایران کے نام معافی نامہ تحریر کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵امریکی عوام نے ٹرمپ حکومت کے غیر قانونی اقدامات، وحشیانہ جرائم اور بے جا دباؤ ڈالنے کی پالیسوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام سے معافی مانگی ہے۔
-
عراقیوں کے قاتل امریکی فوجی کی سزا ٹرمپ نے معاف کردی
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کے اس فوجی کو معاف کر دیا ہے جسے ایک عراقی قیدی کو جان سے مارنے پر پچّیس سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
-
فریب خوردہ لوگ عام معافی کے اعلان کے بعد قوم کی آغوش میں آجائیں، یمن کی وزارت دفاع
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۵یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
-
نسل پرست پولیس افسر کو معافی، امریکیوں کو ٹرمپ نے آئینہ دکھایا
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴امریکی کانگریس کے اراکین نے ریاست ایریزونا کے برخاست کر دیئے جانے والے نسل پرست پولیس افسر کو ٹرمپ کی جانب سے معاف کر دیئے جانے کو شرمناک اقدام قرار دیا ہے
-
شام میں حکومت کی جانب سے سیکڑوں مسلح عناصر کو معافی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵شام کی حکومت نے صوبے درعا میں پانچ سو دس مسلح دہشت گرد اور شرپسند عناصر کو عام معافی دیئے جانے سے اتفاق کر لیا۔