-
جب انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کے رخ سے نقاب گر گئی!
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۵۲۸ جون ایران میں مغربی آذربائیجان کے سرحدی علاقے سردشت پر عالمی سامراج کے حمایت یافتہ صدام کی کیمائی بمباری کی برسی ہے، ایک ایسا ہولناک جنگی جرم جسے ایران کبھی بھلا نہیں پائے گا۔
-
انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف رپورٹ سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے: ایران
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کیجانب سے ایران مخالف رپورٹ کے رد عمل میں کہا کہ یہ دستاویز بالکل سیاسی ایجنڈے پر مبنی ہے اور بڑے پیمانے پر غلط معلومات اور بیانات پر مشتمل ہے۔
-
روس سوئیفٹ سے نکلنے کے لئے تیار ہے: ماسکو
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹روس کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو سوئفٹ سے باہر نکالے جانے کے لئے تیار ہے
-
ملت شام دہشتگردوں کے مقابلے میں متحد ہے، مغربی پروپیگنڈوں کی کوئی اہمیت نہیں: بشاراسد
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹شام میں آج صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جار ہے ہیں اور موجودہ صدر بشار اسد سمیت کل تین امیدواروں کے درمیان صدارتی مقابلہ جاری ہے۔
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
فرانس میں اسلامو فوبیا کا بڑھتا ہوا رجحان
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۳فرانس، مغربی علاقے میں آباد مسلمان کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
یورپ میں کورونا کا قہر
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
چین کے حق میں 64 ممالک کا مشترکہ بیان
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹دنیا کے 64 ممالک نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ چین کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈہ بند کیا جائے۔
-
یمنی فوج کی پیشقدمی
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس مآرب کے شمالی اور مغربی علاقوں میں پیشقدمی کرتے ہوئے سعودی عرب کی حمایت یافتہ مستعفی حکومت کی وزارت دفاع کے قریب پہنچ گئی ہے۔