-
منشیات کے خاتمے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون بڑھانا ضروری ہے۔ صدر حسن روحانی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے منشیات کی لعنت کے خاتمے کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے ہمہ گیر جدوجہد پر تاکید
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱ایران کے وزیر داخلہ نے منشیات کی لعنت پر قابو پانے کے لئے ہمہ گیر جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے منشیات سے مقابلے میں سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے: رحمانی فضلی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے، ایک ایسے ملک کا پڑوسی ہونے کے سبب کہ جو منشیات کا گڑھ ہے، اب تک سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے-
-
منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت ضروری ہے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔