-
موگرینی کے جانشین کی تقرری پر ایران کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران خلوص نیت پر مبنی یورپی یونین کے افہام و تفہیم اور باہمی احترام کا خیر مقدم کرے گا۔
-
ایران جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: فیڈریکا موگرینی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کل بریسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے اس کے تحفظ پر زور دیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر زور
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
موگرینی کا دورہ امریکہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-
-
فیڈریکا موگرینی کا دورۂ افغانستان
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ، ایران کے معاشی مفادات کیلئے کوشاں: موگرینی
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
میونخ میں ایرانی وزیر خارجہ سے عالمی رہنماوں کی ملاقاتیں
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ پر موگرینی کی تاکید
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳ایٹمی سمجھوتہ بین الاقوامی سلامتی اور امن کے تحفظ کے سلسلے میں ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے لیکن مئی دوہزار اٹھارہ میں اس سے امریکہ کا نکلنا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی -