-
افغان مہاجرین کی میزبانی پر ایران و پاکستان کی قدردانی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۹افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے پر ایران اور پاکستان کی قدردانی کی ہے۔
-
484 تارکینِ وطن محفوظ 7 لاشیں برآمد
May ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جا چکی ہیں۔
-
یورپ میں پناہ گزینوں کی صورتحال پر پاپ فرانسس کی نکتہ چینی
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے یورپ میں پناہ گزینوں کے کیپموں کو نازی دور کے جبری کیمپوں سے تعبیر کیا ہے۔
-
فیڈرل کورٹ نے بھی ٹرمپ کی اپیل مسترد کر دی
Feb ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳امریکہ کی اپیل کورٹ نے صدر ٹرمپ کے صدارتی فرمان کی معطلی سے متعلق عدالتی فیصلے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ کے خلاف جاری مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف اس ملک کے مختلف شہروں میں تارکین وطن کے مظاہروں کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔
-
امریکا میں مہاجرین کی گرفتاری، ٹرمپ کو ماہر نفسیات کی ضرورت ہے، امریکی رکن کانگرس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۳امریکی کانگریس میں ڈونالڈ ٹرمپ کے لئے ایک ماہرنفسیات کا تقرر کئے جانے کا بل پیش کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے
-
یورپ کو پناہ گزینوں کی ضرورت ہے ، موگرینی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو اس حقیقت کو درک کرنا چاہئے کہ انہیں اپنے اقتصاد کو ترقی دینے کے لئے تارکین وطن کی ضرورت ہے -
-
افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے واپس بھیجے جانے کی کوشش
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷پاکستان نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تین مراکز قائم کرتے ہوئے افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا عمل تیز کر دیا ہے۔
-
افغان مہاجرین کو علاج کی مفت سہولت دینے کا اعلان
Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱ایران میں مقیم افغان مہاجرین کو علاج معالجے کی سہولتیں مفت فراہم کی جائیں گی۔
-
پاکستان میں افغان مہاجرین کی رہائش کی مدت میں توسیع
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۳پاکستان کے وزیراعظم نے افغان مہاجرین کی رہائش کی مدت میں توسیع کا حکم دے دیا۔