-
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر صدر پاکستان کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶علاقے میں امن کی برقراری پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کی صورت میں ممکن ہو گی۔
-
افغان مہاجرین کی مزید میزبانی نہیں کرسکتے: پاکستان
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰پاکستان کے مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغان مہاجرین کی مزید میزبانی نہیں کرسکتا۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے
Jun ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳لیبیاکےساحل کےقریب مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،حادثے میں ایک سو سترہ افراد جان کی بازی ہار گئے، مرنے والوں میں زیادہ ترکا تعلق افریقی ممالک سے تھا.
-
بحیرہ روم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران سات سو مہاجرین کی ہلاکت کا خدشہ
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تارکین وطن کی کشتیاں ڈوبنے کے باعث سات سو سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
-
ایران پناہ گزینوں کا بہترین میزبان
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۵ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تمام تر دشواریوں، سختیوں اور مغرب کی عائد کردہ پابندیوں کے باوجود، ایران پچھلے چار عشروں سے، تین سے پانچ ملین غیر ملکی پناہ گزینوں کی بہترین طریقے سے دیکھ بھال اور میزبانی کر رہا ہے۔