-
آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰حقوق انسانی کے دعوے دار مغربی ممالک میں حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی کیسے خاطر کی جاتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
یلو ویسٹ کے مظاہرے جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے بائیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔
-
یلوجیکٹ مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
-
حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳فرانس کے مختلف شہروں میں گزشتہ سنیچر کے روز بھی صدر عمانوئل میکرون حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا۔پولیس اور عوام کے ہونے والے ٹکراؤ میں کچھ ایسی مناظر بھی سامنے آئے جن سے مغربی ممالک بالخصوص فرانس میں رائج حقوق انسانی اور حقوق نسواں کی قلئی کھل گئی۔
-
یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے اٹھارہویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے
-
مظاہرین کے خلاف فلش بال کے استعمال پر فرانسیسی ڈاکٹروں کا احتجاج
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷فرانس کے ڈاکٹروں نے صدر میکرون کو ایک احتجاجی مراسلہ ارسال کر کے ان سے کہا ہے کہ وہ پولیس کو مظاہرین پر خطرناک فلش بال کا استعمال کرنے سے روکیں۔
-
یلو جیکٹ والوں کا ذرائع ابلاغ پر اعتراض
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۶فرانس میں سروے نتائج سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے بیشتر عوام، یلو جیکٹ مظاہرین کے احتجاج کو صحیح طرح سے منعکس نہ کئے جانے پر دل برداشتہ ہیں۔