-
فرانس میں پیلی جیکٹ والے پھر سڑکوں پر آگئے
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے مسلسل سترھویں ہفتے بھی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
فرانس،جاری ہے ڈیموکریسی کی جنگ ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۶فرانس،گزشتہ روز بھی تحریک یلو ویسٹ کے ہزاروں کارکنوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں حکموتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کر کے فرانسیسی حکومت کے ذریعے مظاہروں کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
فرانسیسی ڈیموکریسی سے اٹھتا دھواں ۔ ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۳فرانس میں یلو جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیاگزشتہ ۔سترہ نومبر سے صدر میکرون کی پالیسیوں پر عمومی احتجاج فرانس کے دسیوں شہر میں جاری ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک تقریباً دس افراد ہلاک اور سینکڑوں افراد معذور اور زخمی ہو چکے ہیں۔
-
فرانس میں مظاہرے 15 گرفتار
Feb ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۹فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱تحریک یلو جیکٹ کے مظاہروں کا سلسلہ ابھی جاری ہے اور گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے کئے گئے جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں حکومت سے ناراض عوام نے شرکت کی۔
-
فرانس میں مظاہرے درجنوں افراد زخمی و گرفتار
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا مظاہرہ تشدد میں بدل گیا۔
-
فرانس میں تیرھویں ہفتے بھی یلوجیکٹ والوں کے مظاہرے
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے سنیچر کو اپنے مظاہروں میں پارلیمنٹ کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی اسپیکر کے گھر کو نذر آتش کردیا گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷فرانس کی نیشنل اسمبلی کے اسپیکر کے گھر کو آگ لگادی گئی ہے۔