-
آئی سی سی عالمی کپ: آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 رن سے شکست دی، عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۲ہندوستان میں جاری آئی سی سی عالمی کپ کا 24 واں میچ آج آسٹریلیا اور نیدرلنڈ کے درمیان کھیلا گیا اور آسٹریلیا نے نیدر لینڈ کو 309 کی بھاری شکست دے کر عالمی کپ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔
-
ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا انتقال، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۷ہندوستان کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی، ممتاز اسپن گیند باز اور سابق کپتان بشن سنگھ بیدی کا آج دہلی میں انتقال ہوگیا۔
-
41 کینیڈائی سفارت کار ہندوستان سے واپس، کینیڈائی وزیر خارجہ برہم، ہندوستان کے 3 شہروں میں کینیڈا کی ویزا سروس بند
Oct ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲کینیڈا نے ہندوستان سے اپنے 41 سفارت کار واپس بلالئے اور بنگلورو، چنڈی گڑھ اور ممبئی میں اس نے ویزا سروس بند کردی۔
-
فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا یہ قدم فوج کی شجاعت کو ٹھیس پہنچانے والا ہے۔
-
کرکٹ عالمی کپ 2023: افغانستان نے انگلینڈ کو 69 رن سے شکست دے دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۷آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023 کا تیرہواں میچ آج ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا جس میں افغانستان نے 69 رن سے جیت حاصل کرلی۔
-
عالمی کپ کرکٹ کے مقابلوں میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷ہندوستان کی ریاست دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں جاری انگلینڈ اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کو پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔
-
وزیر اعظم کی اسرائیل کو حمایت ملک کے لئے شرمناک، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے اسرائیل کی حمایت ملک کے لئے شرمناک ہے۔
-
دہلی میں طبی وسائل کی بین الاقوامی نمائش
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔