-
ایران کے صدر نے کی ہندوستان کے وزیر اعظم سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کی درخواست
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹ہندوستان کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے نیویارک میں ملاقات میں دوطرفہ اور بین الاقوامی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
-
موسمیاتی تبدیلی کے لیے انسانی برتاؤ میں تبدیلی لانا ضروری : نریندر مودی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے انسانی برتاؤ میں تبدیلی اور ان کا فطرت سے مربوط ہونا ضروری ہے۔
-
"اگر یہودی یا امریکی محصور ہوتے توعالمی برادری کیا کرتی؟ ": عمران خان
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کشمیر کی صورتحال پرعالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
امریکہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرہ
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۱دنیا بھر میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاکستان کا رد عمل
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔
-
فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے وزرائےاعظم کی ملاقات
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے جمعرات کو جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے سے ملاقات کر کے کئی اہم ایشوز بات چیت کی۔
-
کشمیری عوام کے شہری حقوق بحال کرنے پر یورپین پارلیمنٹ کی تاکید
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۸یورپین پارلیمنٹ نے کشمیر میں کرفیو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
پاکستانی وزیر ریلوے کی نریندرمودی کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹پاکستان کے وزیر ریلوے نے متحدہ عرب امارات و بحرین کی جانب سے ہندوستانی وزیراعظم کو ایوارڈ دیئے جانے پر تنقید کی ہے
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰فرانس میں ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ملاقات کی۔