-
مسجد الاقصی میں چھے ہفتوں کے بعد نماز جمعہ کا اجتماع
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
-
ایران کے معروف سائنسداں کی نماز جنازہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵نماز جنازہ میں وزیر دفاع سمیت اعلی کمانڈروں اور شہید کے اہلخانہ نے شرکت کی۔
-
آرمینیا کے قبضے سے آزاد ہوئے شہر شوشا میں اذان و نماز
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹قرہ باغ کے شہر شوشا میں آذربائیجان کے فوجی جوان کی اذان اور نماز جماعت کی ویڈیو نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا دی۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین قرہ باغ میں جنگ بندی کے بعد شوشا شہر کی تاریخی مسجد گوهر آقا یوخاری میں فوجی جوان کی اذان سے شہر کی فضا گونج اٹھی۔ شوشا شہر میں 28 برس بعد مسجد میں اذان کی آواز سنائی دی، جس کے بعد آذربائیجان کے شیعہ سنی فوجیوں نے مل کر وہاں باجماعت نماز ادا کی۔ شوشا شہر 8 مئی 1992 سے آرمینیا کے قبضے میں تھا جو اس سال 8 نومبر کو آزاد ہوا۔
-
بنگلا دیش کی مسجد میں دھماکہ، سترہ جاں بحق، تحقیقات جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱دھماکہ اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں۔
-
پاکستان میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ نمازِ عید کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵پاکستان میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور صبح سویرے احتیاتی تدابیر کے ساتھ نماز عید کے اجتماعات بھی منقعد کیے گئے۔
-
احتیاطی تدابیر کے ساتھ ایران کی مساجد میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴ایرانی عوام نے ایک ماہ کے رمضان المبارک کے روزے اور عبادات و اعمال انجام دینے کے بعد اتوار کے روز مکمل احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی۔
-
قدس میں نماز کی آرزو | عربی ترانہ | اردو سبٹائٹل
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰یہ ترانہ شیخ حسین الاَکرف نے پڑھا ہے، جن کا تعلق بحرین سے ہے۔ شیخ حسین، ایک انقلابی ترانہ خواں ہیں۔
-
مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
-
نماز شب کی فضیلت
Jan ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
-
نذر آتش ہوا تو کہیں پیروں تلے روندا گیا امریکی پرچم ۔ تصاویر
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۰تہران؛ ولی فقیہ، قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی اقتدا میں ہونے والی نماز جمعہ کے موقع پر ایک تاریخی اور عظیم الشان اجتماع رقم کرنے والے نمازیوں نےامریکہ، اسکے صدر اور پرچم کی خوب خبر لی!