اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1397کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال 1398 کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔
فوٹو گیلری
بحرین کے عوام نے نئے سال کے آغاز پر ایک بار پھر ملک کے مختلف شہروں میں خاندانی آمریت اور شاہی نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
سنہ ۲۰۱۸ بھی ختم ہوا اور اپنی جگہ ۲۰۱۹ کو دے گیا۔دنیا بھر میں نئے عیسوی سال کا آغاز بڑے جوش و خروش سے کیا گیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے نئے عیسوی سال 2019 کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ہم سب دعا گو ہیں کہ نیا عیسوی سال 2019 امن وخوشحالی اور صحت و سلامتی کا سال ہو۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عالمی سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔
ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ سے مختلف زبانوں میں نئے عیسوی سال 2019 کی مبارکباد قبول فرمائیں!
دو روز بعدآئندہ سال جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہونے والے چاند گرہن کو ماہرین فلکیات نے سپر بلڈ مون کا نام دیا ہے۔