-
صدر روحانی کی جانب سے عالمی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دنیا کے ملکوں کے سربراہوں کے نام اپنے تہنیتی پیغامات میں پیغمبر رحمت و سعادت حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور نئے عیسوی سال کی آمد کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے
-
جانوروں کے بھی مزے آگئے کرسمس پر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳کرسمس کے موقع پر بعض مغربی ممالک میں کچھ لوگوں نے اکٹھا ہو کر جانوروں کو بھی تحائف سے نوازا۔عجیب ہے یہ دنیا! ایک طرف انسانوں کو بالخصوص اسلامی ممالک کے مکینوں کو تمام تر بے دردی اور سفاکیت کے ساتھ موت کے منھ میں بھیج دو اور دوسری طرف حیوانات کو تحائف سے نواز کر حقوق کی پاسداری کا پرچم اٹھائے پھرو۔ یہی بعض مغربی ممالک ہیں جو شام و عراق میں تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کرتے رہے ہیں اور اس وقت بھی یمن میں جاری قبیلۂ آل سعود کی وحشی جارحیت میں اسکا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
-
نیا سال مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۹آج یکم جنوری 2017ء ہے اور سال نو کا پہلا سورج اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ نئی امیدیں، نئی امنگیں لے کر طلوع ہوچکا ہے۔