-
نیوزی لینڈ واقعہ پر رائل کمیشن بنانے کا اعلان
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۳نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کو اسلام قبول کرنے کی دعوت دی گئی۔
-
ترکی میں اسلامو فوبیا اور دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اجلاس
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسے رہنما کی ضرورت
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶امریکی اخبار نے واضح طور پر کہا ہے کہ امریکا کو جسنڈا آرڈن جیسے رہنما کی ضرورت ہے۔
-
نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
-
کرائسٹ چرچ کے شہدا کی تدفین
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۲نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملے کو ایک ہفتہ گذرنے کے بعد حملے میں شہید آٹھ پاکستانیوں اور دیگر شہدا کی تدفین کر دی گئی جبکہ نویں پاکستانی شہید کی میت پاکستان پہنچائی جائے گی۔
-
نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئ۔
-
کراچی میں شہدائے نیوزی لینڈ کی یاد
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
نیوزی لینڈ کا حملہ اور سعودی کردار
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲نیوزی لینڈ میں دو مسجدوں پر دہشت گردانہ حملوں میں 50 سے زائد نمازیوں کی شہادت کے بعد ویٹیکن کے پوپ کے منہ سے دو لفظ نکلے، ہمارے مسلمان بھائی، ان دو الفاظ سے ظاہر ہو گیا کہ انہیں دہشت گردانہ واقعے سے کتنا افسوس ہوا اور متاثرین سے انہیں کتنی ہمدردی ہے۔
-
نیوزی لینڈ, شہداء سے اظہار یکجہتی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں نسل پرست دہشت گرد نے نماز جمعہ کے دوران فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں پچاس سے زائد مسلمان شہید ہو گئے تھے۔
-
نیوزی لینڈ میں دہشت گردانہ حملے کے شہدا کی تدفین
Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۷نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔