-
صوبۂ مشرقی آذربائيجان کے شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے 6 دسمبر کو مشرقی آذربائيجان صوبے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفرنس کے منتظمین سے ملاقات کی۔
-
شیراز، دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشییع جنازہ شہر شیراز کے عوام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
مشرقی آذربائیجان صوبے کے شمال میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے شمالی اور مغربی علاقوں میں خزاں کا موسم پتوں کے زرد ہونے اور جھڑنے کی وجہ سے مشہور ہے اور پتوں کے رنگ کی تبدیلی کی وجہ سے جنگلوں کے سیر سپاٹے کے شوقین افراد کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے
-
رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔
-
ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴ممتاز ایرانی ایتھلیٹس، ایشیائی اور پیرا ایشین گیمز کے تمغے جیتنے والوں نے بدھ 22 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
آیت اللہ خامنہ ای کا ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ایرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی 'عاشورہ' کا دورہ کیا اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کی تازہ ترین کامیابیوں اور ایجادات کا معائنہ کیا۔
-
ایران بھر میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ایران کے عوام نے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام صوبوں، شہروں اور دیہاتوں میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام بالخصوص مظلوم بچوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ .
-
ہمدان میں موسم خزاں کے خوبصورت مناظر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳صوبہ ہمدان کی خوبصورت فطرت نے ان دنوں خزاں کا موڈ لیا ہوا ہے۔
-
غزہ کے شہداء کی سمفنی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹تہران کے فلسطین اسکوائر پر غزہ کے بچوں کی حمایت کے لیے ایک سمفنی کا انعقاد کیا گیا جس میں فارسی کے ساتھ ساتھ، عربی اور انگریزی میں لائیو میوزک پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں غزہ کے مظلوم بچوں کی حمایت کے لیے 4000 علامتی کفن پوش لاشیں رکھی گئیں۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔