Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰ Asia/Tehran
  • ایران بھر میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے

ایران کے عوام نے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام صوبوں، شہروں اور دیہاتوں میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام بالخصوص مظلوم بچوں کی حمایت کا اعلان کیا۔ .

ٹیگس