-
تاشقند میں منعقده ای سی او سربراہی اجلاس
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲اقتصادی تعاون کی علاقائی تنظیم ای سی او کا تاشقند سربراہی اجلاس غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینی عوام کے سوگ کے اجلاس میں تبدیل ہوگیا۔
-
تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی ریلی
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔ ایرانی قوم نے اس سال بھی تیرہ آبان کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی -
-
اسکولی اور یونیورسٹی طلبہ سے رببر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت سے جعلی غاصب حکومت اور اس کے سامراجی حامیوں کی عزت و آبرو پر پڑنے والی تحقیر آمیز ضرب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کی وسیع حمایت نہ ہو تو صیہونی حکومت چند دن میں مفلوج ہو جائے گی۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰صیہونی حکومت کے جرائم اور نسل کشی کی مذمت اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں تہران کے یہودیوں کا اجتماع
-
غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶تہران کے عوام مختلف طریقوں سے غزہ کے عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ۔
-
غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع 24 اکتوبر بروز بدھ کو فلسطین اسکوائر پر منعقد ہوا۔
-
چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۸چالیسواں تہران انٹرنیشنل شارٹ فلم فیسٹیول 19 اکتوبر کو ملت سنیما کیمپس میں شروع ہوا۔ یہ فلمی میلہ 25 اکتوبر تک جاری رہے گا
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت، تہران میں عظیم ریلی
Oct ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳صیہونی حکومت کے حالیہ وحشیانہ اور افسوسناک جرائم کی مذمت میں منگل کی شام کوتہران کےانقلاب اسکوائر میں ایک عظیم ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے خطاب کیا۔
-
غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷غزہ کے المعمدانی ہسپتال پر بمباری کے بعد تقریباً 1000 فلسطینی شہید ہو گئے۔ اس وحشیانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے جسد خاکی اور زخمیوں کو غزہ کے شفا ہسپتال پہنچایا گیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی اپریشن
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۴اسرائیل پر حماس کے وسیع حملے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر طوفان الاقصی آپریشن شروع کر دیا