-
ایران برکس بینک کا رکن بنے گا
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے برکس بینک کے اراکین میں شامل ہونے کا اعلان کردیا ہے
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان: پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے قائل ہیں
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸صدر مملکت نے تہران میں پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے ملاقات اور گفتگو کے دوران سیاست، معیشت، تجارت، ثقافت اور سیکورٹی کے میدانوں میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں فروغ کا اعلان کیا۔
-
جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۱سپاہ پاسدارانانقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ رمضان نے سیاسی، اقتصادی اور فوجی توازن پر اثرانداز ہونے کی ایران کی توانائی اور امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں آشکارا کردیں
-
طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ جنگ کے دوران ضروری معالجاتی وسائل کی فراہمی بھی وزارت خارجہ کی سنگین ذمہ داریوں میں شامل تھی۔
-
آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۸ایران کے ڈپٹی اسپیکر نیکزاد نے کہا ہے کہ دشمن کو علاقے کے نئے ںظم و ضبط کو قبول کرنا چاہئے
-
سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۵ایران کے ایک سینیئر سفارتکار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے
-
خطے کے امن کے لئے اسرائیل سب سے بڑا خطرہ ہے، اسماعیل بقائی
Aug ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک اس نتیجے پر پہنچ چکے ہیں کہ اسرائیل خطے کے امن، استحکام اور باہمی تعاون کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
ایران اپنے عہدِ استقامت پر ڈٹا ہوا ہے، جرائم کو فراموش کریں گے نہ معاف کریں گے: سید عباس عراقچی
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اعلان کیا ہے کہ جو خونِ ناحق بہایا گیا ہے، اسے فراموش یا نظرانداز کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔
-
"وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا" نمائش کا آغاز
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۸وزارت خارجہ کی دستاویزات کے آئینے میں محرم وعاشورا کے زیر عنوان نماش آج صبح شروع ہوگئی۔
-
بنگلہ دیش کی طرف سے نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر سخت ناراضگی کا اظہار
Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳نئی دہلی میں شیخ حسینہ کی پریس کانفرنس پر بنگلہ دیش نے اظہار ناراضگی کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ باہمی تعلقات کے لیے نقصان دہ ہے۔